خبرنامہ بلوچستان

شیرانی: مسلح افراد کی فائرنگ سےخاتون قتل

شیرانی: (اے پی پی) ژوب کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا، لاش مقامی ہسپتال منتقل،پولیس کے مطابق ژوب کے علاقے صفی محلہ میں خاتون(ن س ) کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے تاہم فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاکے حوالے کردی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔