خبرنامہ بلوچستان

فرنیٹئرکوربلوچستان کی کاروائی، 17 افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ:(اے پی پی ) فرنیٹئرکوربلوچستان نے غیرقانونی طورپر پاکستان میں داخل ہونے والے 17 افغان باشندوں کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری ایف سی چیک پوسٹ پرچیکنگ دوران بغیرداستاویزات اورغیرقانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے والے 17 افغان باشندوں کوگرفتارکرکے مزید تفتیش کررہی ہے۔