خبرنامہ بلوچستان

لورلائی،پولیس کی کارروائی،بڑی تعداد میں منشیات برآمدکرلیا گیا،پولیس

لورالائی:(اے پی پی)لورالائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد کرلی،پولیس کے مطابق جمعرات کو ایس ایس پی لورالائی کے خصوصی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبدالرشید نامی کے گھر سے شراب کی 96بوتلیں برآمد کرلی۔پولیس فورس نے مذکورہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔