خبرنامہ بلوچستان

مسافر بس کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

باغ: (ملت+اے پی پی) آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 6 مسافر موت کے منہ میں چلے گئے ۔ حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت بس راولپنڈی سے فاروڈ کہوٹہ جا رہی تھی ۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ۔