خبرنامہ بلوچستان

مستونگ میں ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ: (اے پی پی ) مستونگ کے علاقے میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔لیویز کے مطابق بدھ کو مستونگ کے علاقے غوث آباد میں عبدالقادر نامی شخص لاشِ برآمدہوئی جن کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا ۔لیویزاطلاع ملتے ہی موقع پہنچ کرلاش کوہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرور ی کارروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کردی۔لیویز اس سلسلے میں مزید تفتیش کررہی ہے ۔