خبرنامہ بلوچستان

نوتال ، سیکورٹی فورسزکی کارروائی میں کالعدم نتطیم کا کمانڈر ہلاک ہو گیا،ایف سی

ڈیرہ مراد جمالی:(اے پی پی)نوتال میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم نتظیم کا کمانڈر ہلاک ہو گیا، ایف سی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر بدھ کو سیکورٹی فورسز نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا کمانڈرہادی بخش ہلاک ہوگیا جس کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا،لاش نوتال پولیس کے حوالے کردی گئی۔