خبرنامہ بلوچستان

نیب بلوچستان کاسول سیکرٹریٹ محکمہ خزانہ کے دفترپرچھاپہ

کوئٹہ:(اے پی پی)نیب بلوچستان کاسول سیکرٹریٹ محکمہ خزانہ کے دفترپرچھاپہ کرپشن کے الزام میں کئی اعلیٰ افسران کوگرفتارکرکے ریکارڈ قبضے لے لیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق جمعہ کو نیب بلوچستان کاسول سیکرٹریٹ محکمہ خزانہ کے دفترپرچھاپہ کرپشن کے الزام میں کئی اعلیٰ افسران گرفتارکرکے ریکارڈ قبضے لے کرتفتیش کے لئے منتقل کردیا۔