خبرنامہ بلوچستان

پنجگور؛ کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد

پنجگور: (ملت+آئی این پی) ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگور میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ بدھ کو ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگور میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ برامد کرلیا۔ برآمد کئے گئے اسلحہ میں تین ایس ایم جیز‘ راکٹ لانچر اور فیوز شامل ہیں۔(ن غ)