خبرنامہ بلوچستان

چاغی ،نوجوان نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

چاغی (ملت + آئی این پی) چاغی کے علاقے گردی جنگل میں ایک شخص نے خود کوگولی مار کر خودکشی کرلی ۔اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقہ گردی جنگل میں افغان رفیوجیز کیمپ کے نوجوان شائستہ خان ولد محمد امین پوپلزئی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ذرائع کے مطابق شائستہ خان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا۔