خبرنامہ بلوچستان

ڈیرہ مراد جمالی: نوجوان کی لاش برآمد ‘ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے

ڈیرہ مراد جمالی(ملت+ آئی این پی )ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربی کینال پانی کے تالاب میں ایک نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگیا لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ صدرربیع کینال میں پانی کے تالاب میں نوجوان نوراللہ ڈوب کرجاں بحق ہوگیا لاش کوضروری کاروائی کے بعد پولیس نے ورثا کے حوالے کردیا مزیدتحقیقات پولیس کررہی ہے ۔