خبرنامہ بلوچستان

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 5مشتبہ افرادگرفتار

کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)بلوچستان کے علاقے مند بلو میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا،ایف سی ترجمان کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحہ میں 2عدد ایس ایم جی،3عدد رائفل ،2عدد بند وقیں مائن ڈیٹو نیٹر ،ریاست مخالف لیٹریچر اور دیگر تخریبی مواد برآمد کرلیا،مزید تفتیش جاری ہے ۔