خبرنامہ بلوچستان

کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ایف سی نے بلوچستان کے علاقے کاہان میں کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا،بارودی مواد کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے برآمد ہوا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل کے مطابقایف سی نے بلوچستان کے علاقے کاہان میں کارروائی کی۔کارروائی کے دوران 170کلو بارودی مواد برآمد کرلیا گیا،بارودی مواد کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے برآمد ہوا۔