خبرنامہ بلوچستان

کوئٹہ، ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

کوئٹہ، ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
کو ئٹہ: (ملت آن لائن)کوئٹہ میں ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے کلی گل محمد میں احمد ضیاء ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لے کر سول ہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔