خبرنامہ بلوچستان

کوئٹہ ، مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی ،7افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ (ملت + آئی این پی) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 7افغان باشندے گرفتار کرلئے‘ افغان باشندے غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ بدھ کو پولیس کے مطابق کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے سات افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار افغان باشندے غیر قانونی طو رپر مقیم تھے۔