خبرنامہ بلوچستان

کوئٹہ: سےکالعدم تنظیم کے12 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ:(اے پی پی) ایف سی نے کوئٹہ کے علاقے سریاب اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 12 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔