خبرنامہ بلوچستان

کوئٹہ میں 10 روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ(ملت آن لائن) کوئٹہ شہر میں 10 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

شہر بھر میں آئندہ 10 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندی کا اطلاق 5 ستمبر سے 15 ستمبر تک رہے گا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی شہر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی ہے جب کہ پولیس نے شہریوں سے پابندی پر عمل کرنے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
کوئٹہ شہر میں 10 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔