خبرنامہ بلوچستان

کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ کے مصروف ترین مین بازار اسٹیوٹ روڈ پرنامعلو م مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق پیرکو پولیس تھانہ انڈسٹریل کی حدود اسٹیوٹ روڈ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد افضل نامی شخص کوقتل کردیااورفرارہوگئے ۔پولیس کواطلاع ملتے ہی موقع پہنچ کر لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعدلا ش کوورثاء کے حوالے کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلا شروع شروع کردی ۔