خبرنامہ بلوچستان

کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی پولیس تھانہ شالکوٹ کی حدود میں پولیس نے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی جس کی شناخت عبدالغیاص کے نام سے ہوئی،پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا ۔پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔