خبرنامہ بلوچستان

کوئٹہ; 5 مشتبہ افراد گرفتار، 4 مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد

کوئٹہ; 5 مشتبہ افراد گرفتار، 4 مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
کو ئٹہ:(ملت آن لائن) کوئٹہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی، سرکاری ذرائع کے مطابق پیرکوکوئٹہ پولیس نے کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی انڈسٹریل تھانہ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار ان کے قبضے سے 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔