خبرنامہ بلوچستان

کومبنگ آپریشن ،5مشتبہ افراد گرفتارکرلئےگئے،ترجمان ایف سی

کوئٹہ: ( اے پی پی ) فر نٹیئر کو ر بلو چستان اور پو لیس نے کو ئٹہ کے علاقے رند گڑمیں کو مبنگ آ پریشن کر کے 5 مشتبہ افر ادکو گر فتار کر لیا ہے ، تر جما ن ایف سی کے مطابق ہفتہ کو فر نٹیئر کو ربلو چستان اور پو لیس نے کو ئٹہ کے علاقے رند گڑمیں کو مبنگ آ پر یشن کر کے پا نچ مشتبہ افر اد کو گر فتار کر کے ان سے تفتیش شر و ع کر دی ہے۔