خبرنامہ بلوچستان

کٹیل فارم میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

جعفر آباد: (ملت+اے پی پی) جعفر آ با د کے علاقے کٹیل فا ر م میں پر انی دشمنی کی بنا ء پرمسلح افراد نے فائر نگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور فر ار ہو گئے، پو لیس کے مطا بق جعفر آ با د کے علاقے کٹیل فا رم پو لیس تھا نہ کی حد و د میں پرانی دشمنی کی بنا ء پر مسلح افر اد نے فا ئر نگ کر کے شعبا ن نا می شخص کو قتل کر دیا اور ملز ما ن فر ار ہو گئے پو لیس نے نعش کو مقا می ہسپتا ل منتقل کر دیا جہا ں ضروری کار ر و ا ئی کے بعد نعش کو و رثاء کے حو الے کر دی، پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔