خبرنامہ بلوچستان

گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی کا سول ہسپتال کا دورہ

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا سول ہسپتال کا دورہ

کوئٹہ(ملت آن لائن)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا سول ہسپتال کا دورہ ، خودکش حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی ،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا سول ہسپتال کا دورہ ،گزشتہ روز خودکش حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی ،گورنر بلوچستان کے ہمراہ سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی اور چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگزیب حق نے بھی زخمیوں کی عیادت کی ،اس موقع پر گورنربلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں ک علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ،انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔