خبرنامہ بلوچستان

گو ادار اقتصادی راہد اری سے بلو چستان میں انقلابی تبد یلی آ ئے گی؛ کھوسہ

کوئٹہ: (ملت+اے پی پی )پا کستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء ر کن صو با ئی اسمبلی میر اظہا ر حسین خا ن کھو سہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلو چستان نو اب ثنا ء اللہ زہر ی صو بے کی تر قی او ر پسما ند گی کے خا تمے کے لیے بھر پو ر اقد اما ت کر ر ہے ہیں، مسلم لیگ ن کی حکو مت نے ملک میں تر قی اور خو شحالی لا کر عو ام کے معیا ر زند گی کو بہتر بنا کر جو کر دار ادا کیا ہے اس کی ما ضی میں مثال نہیں ملتی، حلقہ انتخا ب میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تر قیا تی کا م تیز ی سے جا ری ہیں ، نصیر آ با د ڈیر ہ مر اد جما لی میں زرعی یو ر نیو ر سٹی کے قیا م کا اعلان کر کے عو ام کا دیر ینہ مطا لبہ حل کر دیا ہے، زرعی یو ر نیو رسٹی کے قیا م سے زراعت کو فر و غ حا صل ہو نے کے سا تھ سا تھ بیر و ز گا ری میں بھی کمی آ ئے گی گو ادار اقتصادی راہد اری سے بلو چستان میں انقلابی تبدیلی آ ئے گی ۔ یہ با ت انہو ں نے اے پی پی سے با ت چیت کر تے ہو ے کہی۔ انہو ں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کررہی ہیں دورافتادہ علاقے کے عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کے فراہمی ان کے دہلیز پر فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں جارہے ہیں، آب نوشی ، تعلیم ، صحت ، سڑکوں کی تعمیر سمیت دیگر منصوبوں پر کروڑوں روپے کی لاگت سے کام تیزی سے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا منشور عوام کی فلاح و بہبود ہے جس کیلئے مسلم لیگ ن کی حکومت عملی اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ملک کو دوبارہ ایشیاء کاٹائیگر بناکر رکھا ہے، میگاپروجیکٹس کی تعمیر سے ملک ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہوگا،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری تمام صوبے کی اضلاع کو یکساں ترقی کیلئے اقدامات اٹھارہے ہیں، ماضی میں جو صوبے کی عوام کے ساتھ ناانصافیاں ہوئی تھی اب ان کا بھرپور ازالہ ہوگاخوشحال اور پرامن بلوچستان مسلم لیگ ن کا وژن ہے۔