خبرنامہ گلگت

دوردرازعلا قو ں میں ہیلی سر و س کے ذر یعے امدا د ی اشیا ء کی تر سیل کا عمل جاری ہے:عا بدعلی بیگ

گلگت:(اے پی پی) و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کے معا و ن خصو صی حا جی عا بد علی بیگ نے کہا کہ پا ک فو ج کی مدد سے گلگت بلتستا ن کے دور دراز علا قو ں کے لئے ہیلی سر و س کے ذر یعے نہ صر ف امدا د ی اشیا ء کی تر سیل کا عمل جاری ہے بلکہ پھنسے ہو ئے سیاحوں کو ہیلی سر و س کے ذریعے اپنے پنے منز ل تک پہنچا نے کا سلسلہ بھی جا ر ی و سا ر ی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت اس وقت متا ثر ین کی فو ر ی امداد اور بحا لی کے لئے کو شا ں ہیس ۔