خبرنامہ گلگت

صو بےمیں خوشحا لی اورترقی آئےگی:اکبر تابان

گلگت:(اے پی پی) صو با ئی وزیر ما لیا ت و بر قیات حاجی محمد اکبر تابان نے کہا ہے کہ صو بے میں خوشحا لی اور تر قی مو جود ہ صو با ئی حکو مت ہی لا ئے گی ۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت میں تعمیر و تر قی میں سنگ میل ثا بت ہو نگے ، انہو ں نے مزید کہا کہ صو با ئی حکو مت علاقے کی تعمیر و تر قی کیلئے جد و جہد کررہی ہے، بد عنوانی، میر ٹ کی خلا ف ورزی اور معاشر تی ناانصافیوں کا خا تمہ کر نا شامل ہے ، صو با ئی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ حکو مت نظام کی مزید بہتری کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے ۔