خبرنامہ گلگت

نگربرمیں امدادی اشیاء افواج پاکستان کے خصوصی ہیلی کاپٹرکے ذریعے تقسیم

گلگت:(اے پی پی) نگرسے منتخب رکن قانون ساز اسمبلی محمد علی شیخ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما حاجی قربان علی کے مطالبے پر نگر بر کے علاقے میں امدادی اشیاء افواج پاکستان کے خصوصی ہیلی کاپٹرکے ذریعے تقسیم کی جس پررکن قانون ساز اسمبلی ،مسلم لیگ کے راہنما اور نگر بر کے عوام نے افواج پاکستان اور حکومت کا خصوسی شکریہ ادا کیا ہے۔