خبرنامہ گلگت

گلگت، با رشو ں اورسیلا ب سے متا ثرہ علا قو ں کی تما م را بطہ سڑکو ں کو مکمل طور پر بحا ل کر دیا گیا ہے:ابرا ہیم ثنا ئی

گلگت۔:(اے پی پی)صو با ئی وزیر اطلا عا ت و تعلیم حا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ حکو مت کی کوششوں سے با ر شو ں اور سیلا ب سے متا ثر ہ علا قو ں کی تما م را بطہ سڑکو ں کو مکمل طور پر بحا ل کر دیا گیا ہے ۔اے پی پی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستا ن میں حا لا ت مکمل کنٹرو ل میں ہیں کہیں پر بھی کسی قسم کا بحرا ن نہیں ہے۔ انہو ں نے عوا م سے بھی اپیل کی ہے کہ و ہ اتحا د و اتفا ق کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے مشکل کی اس گھڑ ی میں بحا لی کے کا مو ں میں حکو مت کیسا تھ مکمل تعا و ن کریں ۔