خبرنامہ گلگت

گلگت؛سب کو تعصبا ت سے با لا تر ہو کر کام کر نے کی ضرورت ہے:حاجی محمد وکیل

گلگت:(اے پی پی) صو با ئی و زیر جنگلا ت و جنگلی حیا ت حاجی محمد و کیل نے کہا ہے کہ قدر تی آ فا ت انسا نو ں کیلئے امتحا ن ہے اور ایسے میں ہم سب کو مل کر تما م تعصبا ت سے با لا تر ہو کر متا ثر ین کی مدد کیلئے اپنا انفر ا د ی اور اجتما عی کر دار ادا کر نے کی ضرو ر ت ہے ۔انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت نے مشکل کی اس گھڑ ی میں متا ثر ین کی مدد کیلئے جو عملی اقدا ما ت کئے ہیں اس کی ما ضی میں کو ئی مثا ل نہیں ملتی ہے ۔