خبرنامہ گلگت

گلگت؛صوبائی حکو مت حا لیہ با رشو ں سے متاثرین کے تمام نقصا نا ت کا ازا لہ کر یگی،حاجی اکبرتابان

گلگت :(اے پی پی) صو با ئی وزیر بر ائے مالیات و بر قیات حاجی محمد اکبر تا با ن نے کہا ہے کہ صوبائی حکو مت حا لیہ با ر شو ں کے باعث متاثرین کے تما م نقصا نا ت کا ازا لہ کر یگی ،علاقے میں امدا د ی سر گر میا ں بھر پو ر طر یقے سے جا ر ی ہےِ، مشکل کی اس گھڑی میں متا ثر ین کے سا تھ ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ بجلی کی فر ا ہمی اور تبا ہ شد ہ سٹر کو ں کی بحا لی کا کا م تیز ی سے جا ر ی ہے جبکہ اشیاء خو ر دنو ش کی قلت پر قا بو پا نے کیلئے بھی عملی طو ر پر اقدا ما ت کئے جا رہے ہیں۔