راولپنڈی: (آئی این پی) آئی ایس پی آر کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ معلومات پر گلگت بلتستان کے علاقے جگلوٹ میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان سے 5رائفلز، 2 کلاشنکوف، 2 پستول، کلاشنکوف کی 12میگزینز، 270 ڈیٹونیٹرز، 1883 گولیاں اور ایک خودکش جیکٹ قبضے میں لے لی گئی۔
خبرنامہ گلگت
گلگت بلتستان میں فورسزکی کارروائی، دو دہشت گرد گرفتار
![](http://www.millat.com/wp-content/uploads/2016/08/arrested.jpg)