خبرنامہ گلگت

گلگت ‘ نجی سکول کی دیوار گر نے سے 23 طالبات زخمی‘ 3کی حالت تشویشناک

گلگت(آئی این پی) سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ کے ایک نجی اسکول کی دیوار گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسکول کافی عرصہ سے خستہ حالی کا شکار تھا ، حکومت کی عدم توجہی کے باعث اسکول کی دیوار گر گئی۔ دیوار گرنے سے اسکول میں موجود 23 طلبا زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 3 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔