خبرنامہ گلگت

گلگت کی ترقی ملکی خوشحالی کی ضما ت ہے:جاوید عباسی

گلگت(اے پی پی) یٹر بیرسٹر جاوید عباسی ے کہا ہے کہ گللگت کی ترقی ملکی و علاقائی خوشحالی کی ضما ت ہے، سیاحت کو فروغ دیکر معاشی ا قلاب برپا کیا جا سکتا ہے، گلگت کے قدرتی حس کو بہتر ا داز سے پیش کر ے سے بے الاقوامی سیاحوں کو راغب کیا جاسکتا ہے جس سے ملک کو کثیر سرمایہ حاصل ہو گا، جی ڈی اے سیاحوں کو درپیش مسائل کے حل پر فوری توجہ دے اور قدرتی حس کی بحالی میں کردار ادا کرے، گیس کی متفقہ قراردار م ظور کروا کر اپ ا فرض ادا کر دیا ہے جو بعض ع اصر کو ہضم ہیں ہو رہا، آء دہ بھی عوامی فلاحی کاموں میں وہ پیش پیش رہیں گے۔ وہ گذشتہ روز گری بالا کے دورہ کے موقع پر م عقدہ جلسہ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر تحصیل ائب اظم سردار شجاع احمد، سردار صادق سابق ائب اظم گری بالا اور سردار خلیل اظم وی سی گری بالا ے مہما خصوصی کو خوش آمدید کیا۔ بیرسٹر جاوید عباسی ے کہا کہ مسلم لیگ ( ) کی حکومت ہ صرف گلگت بلکہ پورے ملک کو ترقی کی راہ پر گامز کر سکتی ہے، گلگت گیس م صوبہ پر اربوں روپے اخراجات آئیں گے جس پر ہ صرف علاقہ بلکہ لوگوں کی معاشی ز دگی میں ا قلاب برپا ہو گا۔ ا ہوں ے کہا کہ مسلم لیگ ( ) ے ہر دور میں ہزارہ کی ترقی و خوشحالی کو اولیت دی اور میگا پراجیکٹ سے علاقہ میں ترقی اور خوشحالی کے ئے دور کا آغاز کیا ہے۔ جلسہ سے سابق اظم میجر فضل الرحم ، جبرائیل عباسی، سردار یعقوب، سردار یوسف، سردار ح یف، مولا ا مشتاق اور سردار گل ے بھی خطاب کیا۔