(ملت آن لائن)امریکی ماہرین صحت نے کہاہے کہ دوپہرکے کھانے کے بعد کچھ دیر کے لئے سونا صحت کے لئے انتہائی مفیدہے۔یہ جسمانی چستی کے علاوہ دماغی صحت اور کم مدت کے حافظے کو بھی بہتربناتاہے اسلئے اپنے روزمرہ معمولات میں دوپہرکے کھانے کے بعد کچھ دیرکیلئے سونااپنی عادت کو اپنائیں تاکہ آپ جسمانی اوردماغی طورپر پُرسکون زندگی بسرکرسکے۔