خبرنامہ

عرق پیاز ذیابیطس کے مریضوں کی لئے مفید ہے‘ماہرین صحت

اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ عرق پیاز ذیابیطس کے مریضوں کی لئے انتہائی مفید ہے۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ پیاز انسانی صحت کی محافظ بھی ہے ۔ ماہرین کے مطابق پیاز کی تاثیر بعض تکلیف دہ امراض میں نہایت سود مند ہے۔تحقیق کے مطابق پیاز کی تہوں میں ذیابیطس ختم کرنے والا مادہ میٹ فارمین پائاجاتا ہے جو ذیابیطس کے مریضوں میں کولیسٹرول اورگلو کوزکی زیادہ مقدارکو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔