خبرنامہ

وہ غذائیں جو آپ کے بالوں‌ کو حسین بنا سکتی ہیں

کراچی: گھنے بال ساری دنیا میں مرد و خواتین کی سب سے بڑی خواہش بھی ہے اور سب سے بڑا مسئلہ بھی لیکن کسی بھی کلچر میں ایسی خواتین کو تعریفی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے جن کے بال لمبے اور گھنے ہوں۔
کمزور اور ہلکے بالوں والی خواتین ہمیشہ اپنے بالوں کو چمکدار اور خوبصورت بنانے کی کوششوں میں مصروف رہتی ہیں۔ یہ تحریر ایسی ہی خواتین کے لیے ہے جس میں ان غذاؤں کے بارے میں بتایا گیا ہے جو بالوں کی نشوونما میں بہترین ہیں۔
بادام: اس میں سیلینیئم کہلانے والے کیمیائی مادّے کی مقدار خاصی زیادہ ہوتی ہے جو بالوں کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے۔ سیلینیئم آپ کے بالوں کو دھوپ سے پہنچنے والے نقصان سے بھی بچاتا ہے۔ ’’برازیلی بادام‘‘ (برازیل نٹ) میں سیلینیئم سب سے زیادہ ہوتا ہے لیکن اگر وہ میسر نہ ہو تو اس کی جگہ عام بادام اور کاجو بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں۔