خبرنامہ

پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کے 6ہسپتا لوں کو دی گئی واحد ایم آر آ ئی مشین خراب

فیصل آباد (ملت + آئی این پی) پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کے 6ہسپتا لوں کو دی گئی واحد ایم آر آ ئی مشین خراب غریب مریض پرا ئیویٹ ہسپتا لوں سے مہنگے ایم آر آئی ٹیسٹ کروا نے پر مجبور تفصیلات کے مطا بق پنجاب کے دوسرے بڑے شہر ٹیکسٹا ئل سٹی فیصل آباد کے 6سرکاری ہسپتا لوں جن میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ،الا ئیڈ ہسپتال ،جنرل ہسپتال غلام محمد آباد جنرل ہسپتال سمن آباد چلڈرن ہسپتال اور فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کا رڈیا لوجی کے مریضوں کی سہو لت کے لیے نصب کی گئی واحد ایم آر آئی میشن جو الایئڈ ہسپتال پنجاب میڈ یکل کا لج میں ہے خراب ہو گئی درجنوں مریض ذ لیل و خواری کے بعد پرا ئیو یٹ ہسپتا لوں سے مہنگے دا موں ایم آر آئی کا ٹیسٹ کروا نے پر مجبور پرا ئیویٹ ہسپتال مجبور مریضوں کی اس مجبوری کا بھر پور فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے منہ ما نگے ریٹ وصول کر رہے ہیں اور مریضوں کو ایک ماہ سے زائد عرصہ کا ٹا ئم د ے رہے ہیں گز شتہ روز شعبہ ایم آر آئی کے سا منے غریب اور نا دار مریضوں کے لواحقین نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطا لبہ کیا کہ پنجاب کے دوسرے بڑے شہر کے کم از کم تین ہسپتا لوں میں ایم آر آئی مشینیں نصب کی جا ئیں تا کہ غریب مریض حکو مت کی طرف سے دی گئی اس سستی سہو لت کا فا ئدہ اٹھا سکیں ۔