خبرنامہ

امریکہ نے ڈونلڈ لو کے خلاف عمران خان کے الزام کو سراسر جھوٹ قرار دے دیا

امریکہ نے ڈونلڈ لو کے خلاف عمران خان کے الزام کو سراسر جھوٹ قرار دے دیا

عمران خان جب وزیراعظم کے عہدے سے نکلے تو انہوں نے اپنے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جیب سے ایک کاغذ کا ٹکڑا نکال کر یہ دعویٰ کیا کہ امریکی اہل کار ڈونلڈ لو نے ان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی ہے .

اس الزام کو امریکہ نے جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا. امریکہ نے کہا ہے کہ اس کے پاکستان کے ساتھ مثالی تعلقات قائم ہیں اور وہ کسی خاص پاکستانی لیڈر کی حمایت یا مخالفت نہیں کرتا . جو بھی منتخب حکومت آئی امریکہ اس کا ساتھ دے گا .