خبرنامہ

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر حالت کشیدہ

لاہور (ملت نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کی جانے جانے والے راستے ’’پاکستان چوک‘‘ پر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، پولیس کی طرف سے کارکنان پر شیلنگ کی گئی اور پانی کا بھی کثرت سے استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد زخمی ہو بے ہوئے۔ شیلنگ کی شدت اس قدر تھی کہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ پولیس اور ایلیٹ فورس یہاں دوبارہ پہنچ گیا جس نے دوبارہ یہاں کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ مذکورہ واقعہ پولیس کی تازہ نفری بلائی گئی تھی جس کی تبدیلی کے وقت یہ واقعہ پیش آیا۔