راولپنڈی. عوامی تحریک کی قصاص ریلی کے تحت رحمان آباد جلسہ گاہ میںشیخ رشید کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف آپ نے کہا تھا کہ ماڈل ٹائون کے سانحہ کے شہیدوںکے لواحقین کو انصاف دلائوںگا. غریب مر گئے حکمرانوںنے 32 فیکٹریاںبنا لیں. عوام فوج کی طرف نہ دیکھیں. سڑکوںپر نہ نکلے تو ملک ٹوٹ جائے گا. پاکستان کو سرحدوںسے نہیںاندر سے خطرہ ہے. میںکفن کندھے پر لے کر پھرتا ہوں.