پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور ہمیں خوشی ہے ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں‘کشمیر اور پاکستان کے در میان بنیادی مسئلہ کشمیر ہے ‘ ریاست کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں گے ‘انٹر ویو
لاہور(آئی این پی)تحر یک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان تر ین نے مسئلہ کشمیر پر وزاعظم نوازشر یف کے اقوام متحدہ میں اپنائے جانیوالے موقف کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشر یف کے موقف میں کمزور یاں بھی نظر آئیں مگر پھربھی کشمیر کے معاملے پر ہم متحد ہے ‘پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور ہمیں خوشی ہے ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں‘کشمیر اور پاکستان کے در میان بنیادی مسئلہ کشمیر ہے اس کو اقوام متحدہ کی قرار داوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔