ملت نیوز÷عمران خان کے دو نومبر کے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے وفاقی حکومت نے خیبر پختون خواہ سے اسلام آباد اآنے والی ساری سڑکیں بند کر دیں جس کی وجہ سے ایک فوجی قافلے کو حضرو کے قریب متبادل راستہ تلاش کرتے ہوئے حادثہ پیش آ گیا، فوجی جیپ کھائی میں گرنے سے ایک میجر شہید اور دوسرے افسر شدید زخمی ہو گئے