کراچی (ملت نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ آج کراچی آخری دہشت گرد کا بھی خاتمہ کر دیا گیا، مسلم لیگ ن کا نمائندہ گورنر ہائوس پہنچ گیا ہے، اب امن و امان قائم ہو جائے گا. انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر عشرت العباد جرائم میں ملوث تھے تو انہیں باہر جانے کیوں دیا.