خبرنامہ

طاہر القادری رحمان آباد جلسہ گاہ پہنچ گئے، اہم اعلان متوقع

راولپنڈی. ملت نیوز. ڈاکٹر طاہر القادری رحمان آباد جلسہ گاہ پہنچ گئے. شیخ‌رشید سمیت دیگر رہنما ان کے ساتھ سٹیج پر موجود ہیں. تحریک کے رہنمائوں‌نے کہا ہے کہ اسلام آباد جانے کا امکان موجود ہے. باقاعدہ اعلان طاہر القادری کی جانب سے ہونے کا امکان ہے. لوگوں‌کا کہنا ہے کہ وہ اپنے قائد کے ہر حکم پر عمل کریں‌گے. قصاص لئے بغیر نہیں‌جائیں‌گے.