راولپنڈی. عوامی تحریک کی قصاص ریلی کے تحت رحمان اآباد جلسہ گاہ میںشیخ رشید کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ غریب مر گئے حکمرانوںنے 32 فیکٹریاںبنا لیں. عوام فوج کی طرف نہ دیکھیں. سڑکوںپر نہ نکلے تو ملک ٹوٹ جائے گا. پاکستان کو سرحدوںسے نہیںاندر سے خطرہ ہے. میںکفن کندھے پر لے کر پھرتا ہوں.