خبرنامہ

نو نومبر کی چھٹی کی سمری مسترد

اسلام آباد (ملت نیوز) وفاقی وزیر داخلہ نے 9 نومبر (اقبال ڈے) کی چھٹی کی سمری کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 نومبر کی چھٹی نہیں ہو گی اور وفاقی دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے.