خبرنامہ

ٹیکنوں کے سامنے لیٹنے کے بجائے فوج ہی نشانے پر، کراچی میں دو اہل کار شہید

ملت نیوز…اآئی ایس پیا آر کے مطابق کراچی میں ڈیوٹی کے دوران دو فوجی اہل کروں کو دہشت گردی کا نشانہ بایا گیا، ان میں ایک ہسپتال پہنچتے راسے میں شہید ہا گیا، دوسرا زخموں کی تاب نہ لا کر شہیدات ست ہمکنا ر ہو گیا. واضح رہے کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد پاکستانی میڈیا میں یہ پراپیگنڈہ شروع ہو گیا کہ اگر یہاں بھی فوج چھائنیوں سے باہر نکلی تو عوام اس کے ٹینکوں کے سامنے لیٹ جائیں گے، اس تشدد کے پرچار نے دہشت گردوں کو انگیخت کیاا ور وہ فوج ہی کے درپے ہو گئے، تازہ تریں سانحی اسی مذموم پروپیگنڈے کا شاخسانہ ہے
Sepoy Khadim