خبرنامہ

پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، عمران خان کا جلسے خطاب

ملت نیوز….تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے رائے ونڈ‌ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے.. خیبر پی کے میں‌ سب سے کم کرپشن ہے. مودی سن لو ہم سب ایک ہیں. 26 سال سے کشمیری لوگ قربانیاں‌دے رہے ہیں. بچوں‌کو چھروں سے اندھا کیا جا رہا ہے. مودی تم نے گجرات میں‌ قتل عام کیا .جنگیں مسئلوں‌کا حل نہیں‌ہوتیں. کشمیریوں‌ پر ظلم ڈھائے. نریندر مودی نے بھارت اور پاکستان کے لوگوں‌ کو مایوس کیا. مودی ایک انتہا پسند انسان ہے. تعصب پسند ہے. اللہ نے اتنا دیا ہے کہ کچھ نہ کروں‌تب بھی بادشاہ کی زندگی گزار سکتا ہوں. شریف خاندان نے ایک درباری کو پی ٹی وی پر بٹھا دیا. وہ قوم تباہ ہو جاتی ہے جہاں‌امیر اور غریب کے لئے الگ الگ قانون ہو. وزرا بتائیں کہ اللہ کو جواب دینا ہے یا نواز شریف کو؟ پاناما الزام نہیں‌کرپشن کا ثبوت ہے. ادارے اس پر ایکشن کیوں‌نہیں‌لے رہے. شریف خاندان کو بھاگنے نہیں‌دیں‌گے. جاری امرا کی سکیورٹی پر سات سال میں‌آٹھ ارب روپے خرچ کئے گئے. وائٹ ہاوس سے زیادہ سٹاف جاتی امرا میں‌ہے. احتساب اداروں‌کو یہ سب چیزیں کیوں‌ نظر نہیں‌ آتیں. ایف آئی اے نے تحقیقات کیوں‌شروع نہیں‌کیں