ملت نیوز.. پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے تحریک انصاف کے جلسے میںشریک ہونے کی دعوت قبول کر لی. اس سے قبل تحریک انصاف بھی پاکستان عوامی تحریک کے اسلام آباد والے جلسے میںشریک ہونے کا باضابطہ اعلان کر چکی ہے. اس کے علاوہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تین ستمبر کو لاہور میںہونے والی تحریک انصاف کی ریلی میں شریک ہونے کا اعلان کیا ہے.