لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے احتساب مارچ اور (ن) لیگ کے حامیوں کے در میان سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بھی جنگ شروع ہو گئی ‘دونوں جماعتوں کے حمایتی ایک دوسرے پر شدید تنقید اور انکو ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ قراردیتے رہے۔ ہفتے کے روز تحر یک انصاف کے لاہو ر کے احتساب مارچ نے جہاں سیاسی حلقوں میں زیر بحث رہا وہی تحر یک انصاف کے احتساب مارچ اور (ن) لیگ کے حامیوں کے در میان سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بھی جنگ شروع ہو گئی