خبرنامہ

چینی نائب وزیر اعظم کو ہلال پاکستان عطا کیا گیا

چینی نائب وزیر اعظم کو ہلال پاکستان عطا کیا گیا

اسلام آباد. ملت آن لائن… سی پیک کے دس دالہ جشن کی تقریبات میں شرکت کے لیے آنے والے چین کے نائب وزیر اعظم کو ایوان صدر کی ایک خصوصی تقریب میں‌پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز ہلال پاکستان عطا کیا گیا ہے .یہ اعزاز ایک پر وقار تقریب میں دیا گیا جس کے بعد مہمانوں کی چائے سے تواضع کی گئی .